کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان مرکزی چیئرمین، عبدالقہار ودان صوبائی صدر منتخب

کوئٹہ (پی پی آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 3روزہ کانگریس کے اختتام پر پارٹی کی تنظیم سازی کا اعلان کردیا۔ کانگریس کے دوران محمود خان اچکزئی مرکزی چیئرمین اور عبدالقہارودان کو صوبائی صدر بلوچستان، کبیر افغان کو صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ارشد صوابی سینئر ڈپٹی چیئرمین، رؤف لالہ ڈپٹی چیئرمین، عبد الرحیم زیارتوال مرکزی جنرل سیکرٹری، اتل خان اچکزئی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری، نواب ایاز مرکزی سیکرٹری منتخب کر لئے گئے۔