پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ٹیم کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں ٹیم کے نویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد جونیئر ٹیم کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ جونیئر ٹیم کے لئے نئی انتظامیہ کا اعلان قومی ہاکی چیمپئن شپ کے بعد کیا جائے گا ۔ موجودہ انتظامیہ کے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ تمام معاہدے ختم ہوگئے ہیں ۔

Next Post

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کا بیس بال میں قسمت آزمائی کا فیصلہ

Wed Dec 18 , 2013
سڈنی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر امریکی بیس بال ایونٹ میں قسمت آزمائی کریں گے ۔ڈیوڈ وارنر کے منیجر ٹونی کونلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ہونے والے بیس بال ایونٹ میں شرکت کے لئے وارنر ٹرائلز میں شرکت کریں گے ۔ ٹونی کا مزید کہنا تھا کہ ٹرائلز میں بہترین پرفارمنس کے بعد وارنر ایونٹ […]