مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مظفرآباد کشمیر پریمئر لیگ تیسرا سیزن 28اپریل سے شروع ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق کے پی ایل کے منتظمین چودہری شہزاد اور صدر ملک عارف نے بتایا کہ ماضی کے دو سیزن میں جوغلطیاں ہوئیں ان کو نہیں دہرائیں گے۔
Next Post
ہاکی کلب کراچی میں کمیونٹی ہاکی ٹورنامنٹ شروع
Thu Dec 22 , 2022
کراچی (پی پی آئی)رائٹ ٹو پلے پاکستان کے زیر اہتمام ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کمیونٹی ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں سے 4 ٹیمیں یتیم لڑکیوں کی اور 8 ٹیمیں یتیم لڑکوں کی ہیں۔
