پشاورمیں مرد اور خواتین گالف چمپیئن شپ کاا نعقاد

پشاور: اسلام آبا کے محمد منیر نے پشاور گالف چمپیئن شپ جیت لی ۔ پشاور گالف کلب میں کھیلی گئی تین روزہ چمپیئن شپ میں ملک بھرسے 220گالفرز نے حصہ لیا ۔چمپئین شپ کے اختتام پر کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کر دی گئیں۔ چمپیئن شپ میں محمد منیر نے 207اسکور سے جیت لی۔ جبکہ شفیق مسیح اور مطلوب احمد نے 208 اسکور کر کے مشترکہ پوزیشن حاصل کرلی، خواتین میں ڈاکٹر سوناولی نے 82اسکور کرکے مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

Next Post

مچل جونسن آئی پی ایل میں کنگز الیون کی نمائندگی کے لیے تیار

Mon Apr 7 , 2014
سڈنی: ایشنر سیریز کے ہیرو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل جونسن نے انجری سے نجات پالی، آئی پی ایل میں حصہ لینے کے لیے اجا زت دے دی گئی۔ مچل جونسن آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر یں گے، جونسن پاﺅں میں انفیکشن کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئے تھے […]