میر پور خاص: آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس میرپورخاص میں ہوا ،جس کی صدارات مرکزی صدر اسحاق عباسی نے کی ۔اجلاس میں ملک بھر سمیت بالخصوص سندھ میں برادری کو درپیش مسائل پر غور و فکر اور ان کے حل کیلئے لائے عمل طے کیا گیا ،اجلاس میں محمد یوسف عباسی کو میرپورخاص کا سینئر نائب صدر نا مزد کیاگیا،جبکہ سندھ رابطہ کمیٹی کا قیام عمل میں لاکر عثمان عامر عباسی میرپورخاص ،یونس ممتاز عباسی حیدرآباداور مختیار احمد عباسی حیدرآباد کو مقرر کر دیا گیا ۔
Next Post
پشاورمیں مرد اور خواتین گالف چمپیئن شپ کاا نعقاد
Mon Apr 7 , 2014
پشاور: اسلام آبا کے محمد منیر نے پشاور گالف چمپیئن شپ جیت لی ۔ پشاور گالف کلب میں کھیلی گئی تین روزہ چمپیئن شپ میں ملک بھرسے 220گالفرز نے حصہ لیا ۔چمپئین شپ کے اختتام پر کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کر دی گئیں۔ چمپیئن شپ میں محمد منیر نے 207اسکور سے جیت لی۔ جبکہ شفیق مسیح اور مطلوب احمد […]
