مچل جونسن آئی پی ایل میں کنگز الیون کی نمائندگی کے لیے تیار

سڈنی: ایشنر سیریز کے ہیرو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل جونسن نے انجری سے نجات پالی، آئی پی ایل میں حصہ لینے کے لیے اجا زت دے دی گئی۔ مچل جونسن آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر یں گے، جونسن پاﺅں میں انفیکشن کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئے تھے ، تاہم اب انھیں آ ئی پی ایل کے ابتدائی میچ سے ہی کنگز الیون کی نمائندگی کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

Next Post

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ءٹیم آف دی ٹور نامنٹ کا اعلان

Mon Apr 7 , 2014
ڈھاکا: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2014ءکی ٹیم آ ف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دی۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ایمپائر ڈیوڈ بون کی سر براہی میں ایمپائر مارئیس ایراسموس ، سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم ، ناصر حسین ، آئی این بشپ اور اتھپال شیوورو پر مشتمل جیوری نے ورلڈ ٹیم مینز اور وومنز […]