کراچی ریس کورس میں آج کپ ریس سمیت تین مقابلے ہوں گے

کراچی (پی پی آئی)کراچی ریس کورس میں اتوار کو کپ ریس سمیت تین مقابلے ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق گھڑ دوڑ  دوپہر ایک بجے شروع ہوں گی۔

Latest from Blog