شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تین ٹی ٹوینٹی سیریز قومی اسکواڈکیلئے قومی سلیکشن کمیٹی

کی مشاورت،نئے چہروں کو شامل کرنے کا امکان
کراچی(پی پی آئی) شارجہ میں کھیلے جانے والے 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان اگلے چند روز میں کردیا جائے گا۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائیگی، اس کے لئے پاکستان ٹیم 23مارچ کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ایک ہفتے کے دوران مکمل کرلی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کے لیے مشاورت شروع کر رکھی ہے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں کچھ نئے چہروں کو شامل کرنے کا امکان ہے۔