آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کا غیر قانونی طور پرمقیم افرادکو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی محکمہ داخلہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں سزا پوری کرنیوالے غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ کی دستاویزات کے مطابق رہا ہونے والے ان تمام قیدیوں کو جواپنی سزائیں پوری کرچکے متعلقہ ملکوں کے سفارتخانوں کے توسط سے ان کے ملک ڈی پورٹ کیا جائے گا،اس ضمن میں قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔۔