گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے جو برقرار نہیں رہے گا: شیریں مزاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے جو برقرار نہیں رہے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ریاست نے لفظ غیر جانبدار کو جو نئی تعریف دی اس کے اندر ایک اور کھیل کھیلا جارہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس غیر قانونی حکمنامے کو ظاہر کرنے کے بجائے اس پر سوال کیا جانا چاہیے۔

Next Post

گورنرپنجاب کافیصلہ آئینی نہیں آئین شکن ہے جس کاسارانقصان پی ڈی ایم کوہوگا: شیخ رشید

Fri Dec 23 , 2022
راولپنڈی (پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ (ن) کے سرابرہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب کافیصلہ آئینی نہیں آئین شکن ہے جس کا سار انقصان پی ڈی ایم کوہوگاسارے فیصلے اعلیٰ عدالتوں کے کندھوں پر آگئے ہیں ووٹ کوعزت دوکانعرہ ٹکے ٹوکری ہوگیا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں شیخ ریشد نے کہا […]