سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کسی دھونس اور دھمکی میں نہیں آئیں گے:اتحادی رہنماؤں کا اتفاق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، اس موقع پر وفافی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ عدالت جانے کے بعد کی صورتحال پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔رہنماؤں نے اتفاق رائے سے آئین اور قانون کے راستہ پر گامزن رہنے کے عزم کا اظہار کیا، اور اتفاق کیا گیا کہ کسی دھونس اور دھمکی میں نہیں آئیں گے۔