کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیروزخان کی سابقہ اہلیہ علیزا نے ماڈلنگ شروع کر دی

کراچی (پی پی آئی) پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں اپلوڈ کی ہیں۔علیزا سلطان کی جانب سے شیئر کی گئی اپنی نئی تصاویر میں ایک پاکستانی کلوتھنگ برانڈ کی تشہیر کرتے ہوئے اْنہیں ٹیگ بھی کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیدہ علیزا سلطان کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’سورج نے ہمیں سنہری رنگ سے رنگ دیا ہے‘۔واضح رہے کہ سیدہ علیزا سلطان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔علیزا سلطان نے اس سے قبل کبھی اپنی ایسی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کی ہیں۔علیزا سلطان اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ ہیں، اس جوڑی کی طلاق رواں سال ستمبر میں طویل عرصے کی علیحدگی کے بعد ہوئی تھی۔