مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی،عالمی بازار میں بھی گراوٹ

جمعرات کو دام 1850 روپے بڑھے،جمعہ کو 3 ہزار 350 کی کمی
کراچی (پی پی آئی)ملک میں سونے کے بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 تولہ سونے کا بھاؤ جمعرات کو 1850 روپے بڑھا تھا اور جمعہ کو اس میں 3 ہزار 350 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت حالیہ کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے پر ا?ٓگئی ہے جو گزشتہ روز 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے تھی۔اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونا 2 ہزار 872 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 52 ہزار 6 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 1797 ڈالر فی اونس ہے۔