آزاد کشمیر راولاکوٹ میں پاک کشمیر کیڈٹ کالج اور سویٹ ہومقائم ہوگا

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان سویٹ ہوم کے سی ای او زمرد خان(ہلال امتیاز) جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں،کشمیری شخصیات کے ساتھ میٹنگ کی،جس میں آزاد کشمیر راولاکوٹ رہاڑھ کے مقام پر پاک کشمیر کیڈٹ کالج اور اور سویٹ ہوم کے قیام پر گفتگو ہوئی اور فیصلہ کیا گیا کہ اس نوع کے منصوبوں پر کام شروع کیا جائے جن میں برطانیہ کی کشمیری شخصیات مالی تعاون کریں گی۔

Next Post

محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے سلسلے میں لاڑکانہ میں 27 دسمبر کو جلسہ عام منعقد ہوگا

Sat Dec 24 , 2022
لاڑکانہ (پی پی آئی)پی پی پی کے تحت رواں سال بھی لاڑکانہ میں 27 دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں جیالے لاڑکانہ پہنچیں گے۔