اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دھند میں ٹرین آپریشن محفوظ بنانے کیلئے ہدایات جاری

لاہور(پی پی آئی)ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن افسر ریلوے نے دھند میں ٹرین آپریشن کو محفوظ بنانے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کہا گیا ہے کہ دھند میں ڈرائیوروں، گارڈز اور اسٹیشن ماسٹر، اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر، گیٹ مین، گیٹ کیپر وغیرہ کو ہمہ وقت چوکس رہنے کے ساتھ ساتھ قوانین کی سختی سے پابندی کی ضرورت ہے، ڈرائیور ہر سگنل پر توجہ دے گا اور اس کی تعمیل کرے گا۔