کراچی (پی پی آئی) قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 146واں یوم پیدائش اتوار 25دسمبر کو منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق بانی پاکستان محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی کے علاقہ کھارادر کی عمارت وزیر مینشن میں پیدا ہوئے اور11ستمبر 1948کو کراچی ہی میں وفات پائی اور پرانی نمائش میدان کراچی میں سپرد خاک کئے گئے
Next Post
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ دھند کے باعث ملتان سے کراچی منتقل کرنے پر غور
Sat Dec 24 , 2022
کراچی (پی پی آئی) ملتان میں شدید موسم اور دھند کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے دوسرا ٹیسٹ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔بعض ذرائع سے یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ ملتان اسٹیڈیم سے پاکستان نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے اور 3 جنوری کو شروع ہونیوالا […]