سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ دھند کے باعث ملتان سے کراچی منتقل کرنے پر غور

کراچی (پی پی آئی) ملتان میں شدید موسم اور دھند کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے دوسرا ٹیسٹ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔بعض ذرائع سے یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ ملتان اسٹیڈیم سے پاکستان نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے اور 3 جنوری کو شروع ہونیوالا دوسرا ٹیسٹ دھند کی وجہ سے کراچی منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔