اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہو رمیں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 7دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لاہور(پی پی آئی)کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے لاہور میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپ?ریشن میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گرفتا رملزمان میں خالد، محسن،عثمان، شیر محمد، لقمان اور فاروق شامل ہیں، لاہور سے گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے،ترجمان کے مطابق ملزمان پنجاب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں، پنجاب کے مختلف شہروں میں اس ہفتے 443کوبنگ آپریشن کیئے گئے ہیں۔