ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ المکرمہ (پی پی آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔پی پی آئی کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی مبارک سفر مکہ المکرمہ کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔عمرے کی سعادت میں ماورا حسین کے ساتھ ان کی والدہ بھی موجود ہیں۔ اداکارہ نے خانہ کعبہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئیہوئے ایک جذباتی کیپشن بھی لکھا کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوئی، میری والدہ اور میں نے دو مرتبہ عمرہ ادا کیا، اس سے بڑھ کو مجھے اور کچھ نہیں مل سکتا”۔