لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے ، سابق کپتان شاہد آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر منتخب کیا ہے، عبوری سلیکشن کمیٹی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈیسیریز کیلئے ٹیم کی سلیکشن کرے گی، سلیکشن کمیٹی میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور افتخار انجم بھی شامل ہیں، جبکہ ہارون رشید کمیٹی کے کنوینر کے فرائض سر انجادم دیں گے۔
Next Post
معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی
Sat Dec 24 , 2022
مکہ المکرمہ (پی پی آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔پی پی آئی کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی مبارک سفر مکہ المکرمہ کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔عمرے کی سعادت میں ماورا حسین کے ساتھ ان کی والدہ بھی موجود ہیں۔ اداکارہ نے […]