اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بار اور سلام تکافل کے مابین سندھ کے 36 ہزار سے زائد وکلاء کی ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ

حیدرآباد (پی پی آئی) سندھ بار کونسل اور سلام تکافل کے مابین سندھ بھر ہے 36 ہزار سے زائد وکلاء کی سالانہ ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس معاہدے کے مطابق سندھ بھر کے 36 ہزار سے زائد وکلائکو سالانہ ایک لاکھ روپے تک کے مفت علاج معالجے کی سہولت مختلف اسپتالوں میں حاصل ہو سکے گی مگر یہ سہولت وہی وکلائحاصل کر پائیں گے جو سندھ بار کونسل کے ریگولر فیس سالانہ ادا کر رہے ہیں ریکارڈ کے مطابق فیالحال 22425 وکلاء یہ سہولت پانے کے مستحق ہیں۔