اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابر کے بغیر ٹیم کچھ نہیں،رمیز راجہ کو کمنٹری کے لیے ویلکم،نجم سیٹھی بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گے ورنہ نہیں مکی آرتھر سے خود رابطہ کیا، آپ کو اگلے دس دنوں میں مکمل خبر دوں گا

پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گیورنہ نہیں۔بابرکے بغیر ٹیم کچھ نہیں،رمیز راجہ کو کمنٹری کے لیے ویلکم بھی کردیا۔پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کو نہیں روکا جائے گا،وہ کمنٹری پینل کا حصہ بننے تو ضرور آئیں گے۔بابر پاکستان کے اسٹار ہیں،اگر وہ نہیں تو ٹیم کچھ نہیں، وہ ہمارے دلوں میں بیٹھا ہمارا بچہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت جانے پر میرا پہلے والا موقف ہے، یہ فیصلہ سیاسی ہوتاہے۔حکومت کہے گی کہ جاؤ تو جائیں گے ورنہ نہیں۔میں سلیکٹرز لگادوں گا پھر ان کی مرضی وہ کیا کریں گے۔ابھی ہم نے عبوری سلیکشن کمیٹی بنائی ہے اس کی کارکردگی دیکھیں گے۔ٹیم اچھی بنے اور وننگ حکمت عملی پر سوچیں یہ پلان ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں نے مکی آرتھر سے خود رابطہ کیا تھاوہ خود ہمیں اچھے کوچز کے نام دے دیں گے۔مکی آرتھر کے معاملے پر میں آپکو اگلے دس دنوں میں مکمل خبر دوں گا۔