جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کردیے

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیئے۔جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں۔میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے 18 رکنی وفد دو دسمبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو گا،ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز چھ دسمبر سے بھارت میں ہو گا۔

Next Post

لندن :کیٹ مڈلٹن کھیلوں کے فروغ کے لیے میدان میں آ گئیں

Sat Nov 30 , 2013
لندن: ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن کھیلوں کے فروغ کے لیے میدان میں آ گئیں۔ کیٹ مڈلٹن نے سپورٹس چیرٹی ایواڈ میں خصوصی شرکت کی جہاں انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے مستقبل میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا۔ تقریب میں برطانیہ کی سولہ سالہ شوٹر ایمبر […]