کراچی (پی پی آئی)سندھ میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اس فیصلہ کے تحت سندھ بھر می غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی نیز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے نیز سندھ کے شہر وں کے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کی تجویز زیر غورہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے جہاں کرمنلز زیادہ متحرک ہیں وہاں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی، رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Next Post
وزیراعظم خیبرپختونخوا میں فضل الرحمان کی الیکشن مہم چلا رہے ہیں:بیرسٹر سیف شہباز شریف نے ڈی آئی خان میں شوبازیاں دکھائیں، کسی منصوبے کا اعلان نہیں کیا سیلاب متاثرین کے لیے اعلان کردہ 10 ارب روپے میں سے ایک پائی بھی نہیں ملی
Tue Dec 27 , 2022
پشاور (پی پی آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل ڈی آئی خان میں شوبازیاں دکھائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نے کسی نئے […]
