گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مٹھی میں سائنسی میلہ کا افتتاح

مٹھی (نامہ نگار) مٹھی میں سائنسی میلے کا افتتاح مس پدمہ کے نیربن کاٹ کر کیا۔ طالبات نے شمسی توانائی اور کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی گھر کا ماڈل، پینے کے پانی کے لئے آر او پلانٹس کے ماڈل، ماحول کو صاف ستھرا رکھنے، تھر کے دیہاتی زندگی، زراعت اور کھارے پانی سے پیدا ہونے والے فصلوں اور سبزیوں کی پیداوار اور مختلف اقسام کے اسٹال لگائے گئے جو کہ نہ صرف مختلف اسکولوں کے طالبات بلکہ تھر کے عام لوگوں کے توجہ کے مرکز بنے رہے۔

Next Post

قلا ت پولیس کا چھاپہ، ملزم گرفتار‘ موٹرسائیکل اور کلاشنکوف برآمد

Tue Dec 27 , 2022
قلات (پی پی آئی)قلات پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شیخ حاجی ایریا قلات میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم دوست کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے ایک کلوز بٹ کلاشنکوف بمعہ میگزین اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔