پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اگر یہ ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کا اعلان کریں: مسرت چیمہ

لاہور (پی پی آ ئی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مشہور ٹیکسٹائل کمپنی کے بند ہونے کا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر اتحادی حکومت ملک کی کوئی ختم کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کا اعلان کردیں، ہر دن کا آغاز معاشی میدان میں ایک بری خبر سے ہو رہا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہر دن کا آغاز معاشی میدان میں ایک بری خبر سے ہوتا ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری سے لاکھوں خاندان وابستہ ہیں، ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر ہے، ان کا کہنا تھا کہ جن گھروں میں بھوک راج کر رہی ہے وہ ان سازشیوں کو جھولی بھر کے بد دعا دے رہے ہیں، اگر یہ ملک کی کوئی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کااعلان کریں۔