کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کو ہٹا کرطویل عرصے کی ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ بنانا احمقانہ سوچ ہے:فوادچوہدری

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاہے کہ حکومت کو ہٹا کرطویل عرصے کی ٹیکنو کریٹ حکومت بنانا ایک اورانتہائی احمقانہ سوچ ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کا بحران معاشی سے کہیں زیادہ سیاسی ہے، صرف عمران خان کو روکنے کیلئے اس طرح کی سکیمیں بنانا ملک کے مفاد کوپس پشت ڈالنے کے مترادف ہے، فوادچودھری کا مزید کہناتھا کہ واحد حل الیکشن ہے ہم اس قسم کی ٹیکنو کریٹ حکومت کی مزاحمت کرینگے۔