ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکس دہندگان کیلئے سہولت، ایف بی آر دفاتر 30 اور 31 دسمبرکو رات دیر تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد(پی پی آ ئی) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے تمام فیلڈ دفاتر 30 اور 31 دسمبر کو رات دیر تک کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے تمام فیلڈ دفاتر 30 اور 31دسمبر کو رات دیر تک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکلر جاری کردیا گیا ہے جس میں تمام ٹیکس پیئر آفسز(ایل ٹی یوز) میڈیئم ٹیکس پیئر آفسز،کارپوریٹ ٹیکس آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز(آر ٹی اوز)کے سربراہان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ 30 دسمبر کو ایف بی آر کے تمام فیلڈ آفسز رات 8 بجے تک جبکہ 31 دسمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔