لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی میں پاکستان کا معاشی مفاد ہے۔ اپنی ایک ٹو ئٹ میں عابد شیر علی نے کہا کہ حکومت نے زرعی صارفین کے لیے بجلی سستی کر کے بہت اچھا اقدام کیا ہے۔ کسانوں کو اس وقت گندم کی فصل کے لیے ایسے ہی ریلیف کی ضرورت بھی تھی۔
Next Post
پی ٹی آئی نے سستا تیل اورگیس نہ خرید کرمجرمانہ غفلت کی: وزیراعظم
Wed Dec 28 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل اور گیس نہ خرید کر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں وزیراعظم کی تشکیل کردہ مشاورتی کمیٹی کی توانائی پلان پر قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش […]