خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم حکومت ایک نالائق ترین حکومت کا نام ہے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پیٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت ایک نالائق ترین حکومت کا نام ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈیم ایم حکو مت کی ناہلی کی وجہ سے صنعت کی ایک بڑی تعداد تو ویسی ہی بند ہے اور سردیوں کے باعث گھریلو سارفین کا لوڈ بھی بہت کم ہے۔ پھر بھی ان نمونوں سے بجلی پوری نہیں ہو رہی ہے۔