پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جعلی آڈیوز جیسی حرکت کوئی اخلاق سے گرا ہوا شخص یا حکومت ہی کر سکتی:زلفی بخاری

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے مبینہ آڈیو لیک پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جعلی آڈیوز جیسی حرکت کوئی اخلاق سے گرا ہوا شخص یا حکومت ہی کر سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری نے کہا کہ اس دفعہ پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈٹنگ کی گئی ہے، پہلے بھی کہا تھا کہ آڈیوز کی فرانزک کے اخراجات اٹھانے کو تیار ہوں، ایسی جعلی آڈیوز کا مقصد صر ف خاندانوں کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش ہے۔