ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی نے فوج کے حوالے سے نئی پھلجھڑی چھوڑی ہے:عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے نئی پھلجھڑی چھوڑی ہے کہ آئی ایس آئی کو کرپشن پکڑنے پر لگایا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جب آئی ایس آئی نے تحریک انصاف کی حکومت میں ہونے والے جرائم کا بتایا تو جنرل عاصم کو اس کی سربراہی سے ہٹوادیا تھا۔ایسا دوغلا ہے کپتان۔