ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سلامتی اور سرحدی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس کے تدارک پر بریف کیا جائے گا، جبکہ دہشت گردی کے خلاف مربوط حکمت عملی وضع کی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا، عسکری حکام اور سکیورٹی اداروں کے افسران شریک ہوں گے۔