کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق31دسمبر سے سندھ کا دوروزہ دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق وہ ٹھٹہ بدین اور حیدرآباد میں رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسوں سے خطاب اور میڈیا سے خصوصی گفتگو کریں گے۔
Next Post
عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا، حناپرویزبٹ
Fri Dec 30 , 2022
لاہور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا۔پی پی آئی کے مطابق حناپرویز بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی اب سیاسی یتیموں اور سیاسی بیروزگاروں کا ٹولہ ہے۔کبھی سائفر پر کھیلنا ہے اور کبھی سمری پر کھیلنا ہے […]