کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اصحاب رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت برداشت نہیں:ختم نبوت فورم مسلم حکمران خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم کی پیروی کریں:محمد انور پٹنی

کراچی (پی پی آئی)ختم نبوت فورم کے تحت تقریب منعقد ہوئی کاخصوصی خطاب کرتے ہوئے ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا کہ تمام صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ایمان کا حصہ ہیں ہم کسی بھی صحابی رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے پی پی آئی کے مطابق تقریب میں وطن عزیز پاکستان کی بقا و سلامتی، استحکام اور افواج پاکستان کے شہداء کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔