کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔پی پی آئی کے مطابق مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 2 جنوری بروز پیر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ا ور دیگر تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، یہ ” بینک ہالی ڈے ” ہو گا۔ سٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق اپنے دفاتر میں آئے گا، صرف عوامی لین دین نہیں ہوگا۔