شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،مونس الٰہی کاایف آئی اے تحقیقات پر ٹوئٹ

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی ملازمین کی ایف آئی اے طلبی پر رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ رانا صاحب یہ وہ کیس ہے جو ہائیکورٹ نے خارج کردیا ہے،جب پنجاب میں اپوزیشن میں تھے تب بھی پی ڈی ایم سے نہیں ڈرے،کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔