سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کرکے عدم استحکام چاہتی ہے:احسن اقبال

سابق حکومت نے ریکارڈ قرضے لے کر ملک کو بحران کی طرف دھکیلا: بلیغ الرحمٰن
گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
لاہور(پی پی آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملاقات کی، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اْمور پر تبادلہ خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابقگورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اتحادی حکومت ملکی معیشت سمیت تمام شعبوں میں بہتری لانے کے لئے بھر پور کوششیں کررہی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے ریکارڈ قرضے لے کر ملک کو معاشی بحران کی طرف دھکیلا۔ نون لیگ نے اپنے ادوار میں متعدد عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے شروع کئے جنہیں نظر انداز کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی اب بھی انتشار کی سیاست کرکے ملک میں عدم استحکام چاہتی ہے۔ اتحادی حکومت کسی سیاسی نہیں بلکہ عوامی مفاد کے لئے حکومت میں آئی ہے۔