ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاری گینگ وار کے سرگرم کارندے سمیت2ملزمان گرفتار

جدیداسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ومنشیات بر آمد، مزید گرفتاریاں متوقع
کراچی (پی پی آئی)شیر شاہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے سرگرم کارندے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر کے جدیداسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ومنشیات بر آمد کی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان سے تفتیش کی روشنی میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔