گلگت ایئرپورٹ کو متبادل دنوں میں استعمال کا فیصلہ

گلگت(پی پی آئی)سول ایوی ایشن نے گلگت ایئرپورٹ کو متبادل دنوں میں استعمال کا فیصلہ کیا ہے تاکہ رن وے کی قابل استعمال زندگی بڑھائی جاسکے۔پی پی آئی کے مطابق 9جنوری سے17جنوری تک ایک دن کے وقفہ سے فلائٹ آپریشن جاری رکھا جائیگا۔

Next Post

ملک بھرمیں انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 جنوری کو ہو گا

Fri Jan 6 , 2023
پشاور(پی پی آئی) ملک بھر سے پولیو کے خاتمے لئے انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 جنوری کو ہو گا۔