شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے باوجود

تحریک انصاف کی چیئرمین شپ رکھنے پر عمران خان سے وضاحت طلب
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے باوجود پارٹی کے سربراہ رہنے پر اْن سے وضاحت طلب کر لی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خود یا ان کے وکیل 11 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو کر اس معاملے پر وضاحت دیں۔اس ضمن میں جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو اپنے اثاثے اور واجبات سے متعلق غلط بیانی پر الیکشن کمیشن نے میانوالی کی سیٹ سے نااہل قرار دیا تھا جبکہ قانون کے مطابق نااہل قرار دیے جانے والا شخص کسی سیاسی پارٹی کا چیئرمین،سربراہ نہیں ہو سکتا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق اس کے باوجود عمران خان بدستور تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے پر موجود ہیں۔