ہری پور(پی پی آئی)ملک کے بیشتر اضلاع میں اتوار کوبوندا باندی کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کو بادلوں کا راج رہیگا،خطہ پوٹھوہار میں موسم سرد اور شام میں بوندا باندی جب کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
Next Post
پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار
Sat Jan 7 , 2023
لاہور(پی پی آئی)سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں انعام الحق، مسکین اللہ، واحد خان، شیر نقیب، شاہ ولی شامل ہیں۔دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا۔پی پی آئی کے […]
