سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں فوج، رینجرز کی تعیناتی ممکن نہیں: وزارت داخلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک خط میں کہا گیا ہے کہ سرحد اور سکیورٹی کی اندرونی تعیناتیوں کے پیش نظر سندھ کے شہر کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے دوران 2395 اتنہائی حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر فوج اور رینجرز کے 20 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی ممکن نہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ تاہم آئین کے آرٹیکل 220 کے مطابق رینجرز اور فوج کے دستے کیو آر ایف موڈ اور سٹینڈ بائی رول میں دستیاب ہوں گے۔

Next Post

منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

Thu Jan 12 , 2023
لاہور(پی پی آ ئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔وزیراعظم شہباز شریف کے متبادل وکیل انوار […]