لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ قانون پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر تحلیل ہو گئی،پنجاب اسمبلی کی تحلیل 14 جنوری کو رات 10 بجکر 10 منٹ سے ہو گی۔
Next Post
کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
Sun Jan 15 , 2023
کوئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں بچوں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کی علی الصبح گیس لیکج کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں مسلم اتحاد کالونی میں رہائش پذیر شراف الدین کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا، جس کے بعد […]