شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رانا ثنا اللہ ہی پنجاب کے صدر، ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،احسن اقبال

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری جنرل (ن)لیگ احسن اقبال نے رانا ثنا اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کر تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ ہی پنجاب کے صدر ہیں، انہیں ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تنظیمی اجلاس میں بھی کسی کو عہدے سے ہٹانے کی بات نہیں ہوئی،مجھے کسی نے صوبائی صدر بننے کیلئے نہیں کہا۔