کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں سیاسی عدم استحکام، سٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی

کراچی(پی پی آئی) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں بڑی کمی ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں 838 پوائنٹس کمی ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 882 پوائں ٹس کی سطح پر آ گیا ہے،مارکیٹ ماہرین کے مطابق سرمایہ کار سیاسی غیر یقینی صورتحال اور آئی ایم ایف کے جائزے میں تاخیر پر الجھن کا شکار نظر آ رہے ہیں جس کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ منفی زون میں آنے کے بعد انڈیکس 39,720.75 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔