آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ بار کا لطیف آفریدی قتل کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

لطیف آفریدی کیس کے لئے وکلا کی 6 رکنی ٹیم ترتیب دے دی گئی
پشاور(پی پی آ ئی) پشاورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا کیس لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے لطیف آفریدی کیس کے لئے وکلا کی 6 رکنی ٹیم ترتیب دے دی۔ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے 6 رکنی ٹیم کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، اس میں عبدالفیاض، حسین علی، بیرسٹر عامر چمکنی، شبیر حسین گگیانی، محمد سعید خان اور اسفند یار شامل ہیں۔
پشاورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے مطابق وکلاکی یہ ٹیم ٹرائل کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک کیس کی پیروی کرے گی۔واضح رہے کہ 16 جنوری 2023 کو سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کو پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔