پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات کو طول دینے کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں: شبلی فراز

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انتخابات کو طول دینے کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، اس معاملے پر ہم اپنے پاس موجود آئینی راستے کو استعمال کریں گے۔ لاہور زمان پارک کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سینٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے قوم کو عذاب میں ڈالا ہے ہم انہیں عذاب میں مبتلا رکھیں گے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو آئندہ انتخابات میں امیدوار تک نہیں ملیں گے، ہم حکومت کو ہر محاذ پر بھگا رہے ہیں، یہ لوگ اپنے مفاد کیلئے آئین کو تروڑ مروڑ رہے ہیں۔حکومت کیلئے مذید سرپرائز آتے رہیں گے۔