خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا،لوکل گورنمنٹ ایکٹ2022 کے تحت ایڈمنسٹریٹرز بحال کئے گئے،بلدیات کے تمام اختیارات بیوروکریسی کے سپرد کردیئے گئے،صوبے کی 11 میٹرو پولٹین کارپوریشنز کے سربراہ کمشنر ہوں گے۔