پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبول بٹ کا یوم شہادت 11فروری کو منایا جائیگا

سری نگر (پی پی آئی) محاذ رائے شماری کے سابق صدر محمد مقبول احمد بٹ شہید کا39 واں یوم شہادت 11 فروری2023 کو انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا اس مقصد کے لیئے ایک ا نتظام و انصرام کے لئے ایک کمیٹی دی گئی ہے جس نے اپنا کام شروع کر دیاہے